ھفتہ, 27 اپریل 2024


انضمام الحق نے بیٹنگ مسائل حل کرنے کی ذمہ داری ہیڈ کوچ مکی آرتھر پر چھوڑ دی

ایمزٹی وی(کھیل)ویسٹ انڈین اسٹار بیٹسمین کیخلاف مذکورہ انگلش خاتون صحافی نے الزام عائد کیا ہے کہ انھوں نے ان سے ’ ذومعنی ‘ اور ’ معیوب ‘ باتیں کیں جو ان کی اخلاقی گراوٹ کی عکاس ہیں، اس معاملے پر آسٹریلوی فرنچائز میلبورن رینیگیڈز نے گیل کو آئندہ سیزن کیلیے نیا معاہدہ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے،انگلش کاو¿نٹی سمر سٹ سے بھی گیل کو ممکنہ سنسر شپ کا سامنا رہے گا۔

اب آئی پی ایل چیف راجیو شکلا نے گیل کا معاملہ بورڈ میں اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ہے، انھوں نے کہاکہ پلیئرز کو عوامی سطح پر اپنا رویہ بہترین رکھنا چاہیے،ایسے واقعات ہمارے ایونٹ کی ساکھ کیلیے بھی نقصان دہ ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment