محمد وسیم یہ اعزاز حاص کرنے والے پہلے پاکستانی ہیں اور انہوں نے آئی بی ایف اور ڈبلیو بی اے رینکنگ میں بھی نمایاں پوزیشن حاصل کررکھی ہے۔فلائی ویٹ کیٹگری میں پہلی پوزیشن جاپان کے باکسر ڈیاگو ہیگا کی ہے۔
ایمز ٹی وی(اسپورٹس) خیبر پختونخوا میں کھیلوں کے فروغ کے لئے حکلومت نےنئے اسپورٹس کمپلیکس تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی لاگت دو ارب روپے ہے۔
میڈیا زرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کی حکومت نے صوبے کے مختلف اضلاع میں عالمی معیار کے پانچ اسپورٹس کمپلیکس تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کھیلوں کے ڈائریکٹوریٹ کے ذرائع کے مطابق یہ کمپلیکس پشاور ، کوہاٹ ، مردان ، سوات اور صوابی میں تعمر کئے جائیں گے۔یہ منصوبہ دو ارب روپے کی لاگت سے آئندہ سال کے اختتام تک مکمل کیا جائے گا۔
Serious disciplinary actions should be taken against both Mr Murad Saeed and Mr Javed Latif #YouKnowIt
— Aseefa B Zardari (@AseefaBZ) March 10, 2017
ایمز ٹی وی ( انٹر ٹینمنٹ )اداکارہ ویناملک نے اسدخٹک سے خلع لے لی۔۔۔چار سال پہلےدھوم دھام سے شادی کرنیوالی ویناکہتی ہیں معاف کیجیےابھی اس معاملے پربات نہیں کرسکتی، امیدہےآپ صورتحال کی نزاکت سمجھ سکتے ہیں۔دوسری جانب اسد خٹک کا کہنا ہے کہ وینامیری بیوی ہے،بہت پیارکرتاہوں۔
اسد خٹک نے کہا کہ جب ہم راضی ہوجائیں گےتوعدالت بھی فیصلہ ہمارےحق میں دےگی۔شادی برقراررہےگی،جب میاں بیوی راضی توکیاکرےگاقاضی! انہوں نے کہا کہ وینا اگر آپ مجھ سے ناراض ہو تو میں آپ سے معافی مانگتاہوں،میں نے آپ کو کوئی تکلیف پہنچائی ہو توبھی معافی مانگتاہوں،بزرگ ہمارےدرمیان صلح کرائیں گے۔
اسد خٹک کا کہنا تھا کہ وینا اچھی بیوی، اچھی ماں اور اچھی دوست ہے، میاں اور بیوی میں لڑائی جھگڑے ہوتے رہتے ہیں، چاہتاہوں کہ صلح ہوجائے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ جنوری میں عمرے پر گیا اور پھر وہیں سےامریکا چلا گیاتھا۔میں ملک سےباہر تھا پچھلے ہفتے ہی واپس آیا ہوں۔
ایمز ٹی وی (تعلیم /حیدرآباد ) حیدرآباد تعلیمی بورڈ نے اورینٹل لینگویج کے سالانہ امتحان 2016ءکے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔
علاوہ ازیں حیدرآباد تعلیمی بورڈ نے ایگرو ٹیکنیکل کورسز سی ٹی (ایگرو) آرٹ ماسٹر سرٹیفکیٹس، آرٹ ٹیچنگ سرٹیفکیٹ سمیت و دیگر کے سالانہ امتحان 2015-16 ءکے نتائج کا بھی اعلان کیا ہے۔
ایمز ٹی وی (تعلیم /کراچی) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے سبکدوش ہونے والے ناظم امتحانات عمران چشتی سے نتائج میں تاخیر کے حوالے سے موقف لینے کیلئے رابطہ کیا گیا تو معلوم ہوا کہ وہ پہلے ہی سے تعطیلات پر ہیں ان کےپتے کا کامیاب آپریشن ہوا ہے جس کے بعد روبہ صحت ہیں اور بورڈ سے رخصت پر ہیں انھوں دوستوں اور عزیزوں کا شکریہ ادا کیا جنھوں نے ان کی صحت کے لئے دعاکی ہے۔