کراچی: وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دوران کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں 16.53 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات…
اسلام آباد: وزیراعظم کی ہدایات کے باوجود دواؤں کی قیمتوں میں کمی نہیں آسکی۔ سی ای او ڈریپ عاصم رؤف کے مطابق 15 سے زائد کمپنیاں دواؤں کی قیمتیں کم…
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے گھی کی سرکاری قیمتیں مقرر کرنے کے احکامات پر عمل درآمد روک دیا۔ عدالت نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔…
اسلام آباد: ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نے احتجاجاً ملازمت سے استعفیٰ دے دیا۔ ایف آئی اے کے ڈائریکٹر بشیر میمن نے احتجاجاً ملازمت سے استعفیٰ دیدیا ہے،…
نیویارک: عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کردی۔ موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ منفی سے مستحکم قرار دیدی ہے، موڈیز کے مطابق پاکستان کے…
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی کردی جس کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔ وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا…
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آٹے، میدے اور سوجی سمیت گندم کی دیگرمصنوعات کی برآمد پر پابندی عائدکر دی ہے۔ وزارت تجارت کی جانب سے گزشتہ روز(جمعہ)باضابطہ طورپرنوٹیفکیشن نمبری 1481(I)…
کراچی:عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 7 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ اور دس گرام سونا بالترتیب 100 روپے اور 85 روپے مہنگا ہوا۔ ذرائع کے مطابق عالمی…
اسلام آباد: حکومت نے یکم دسمبر2019 سے اگلے ایک سال کے لیے بجلی کی فی یونٹ پر 11 پیسے وصولی کے نوٹیفکیشن کی منظوری دے دی۔ مشیر خزانہ حفیظ شیخ…
کراچی: چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ حکومت نے کالا دھن سفید کرنے کے راستے بند کیے تو پورے ملک میں شور مچ گیا۔ شبر زیدی…
اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا ہے۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 14 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ جاری کردیا…
اسلام آباد: مشیرخزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ غیرملکی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں 1 ارب ڈالر کا سرمایہ لگایا ہے۔ رواں مالی سال میں غیرملکی زرمبادلہ کے…