ایمز ٹی وی(تعلیم/کرا چی) صوبا ئی وزیر تعلیم و خواندگی جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا ہے کہ سر کا ر ی اسکولز میں مفت تدریسی کتب کی فرا ہمی روا ں سال ما ہ فروری سے شروع ہو گی ۔
ما ر چ کے اختتا م تک مجمو عی طور پر 29ملین تدریسی کتب صوبے بھر کے تما م سر کا ر ی اسکولز کو مہیا کر دی جا ئیں گی ۔
یہ با ت انہو ں نے اپنے دفتر میں ایک اجلا س کی صدا ر ت کر تے ہو ئے کہی ۔ اجلاس میں سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کے چیئرمین ذاکر حسین شاہ نے بھی شر کت کی ۔