اتوار, 24 نومبر 2024


ورچوئل یونیورسٹی میں انٹرنیشنل فاصلاتی نظام تعلیم کانفرنس کاآغاز

 

ایمزٹی وی(تعلیم/کراچی)ورچوئل یونیورسٹی کے زیرِاہتمام چوتھی انٹرنیشنل فاصلاتی نظام تعلیم کانفرنس کا باقاعدہ آغازایم اے جناح کیمپس میں ہوگیا۔کانفرنس میں 30سے زائد تحقیقی مقالات پیش کیے جارہے ہیں۔ ورچوئل یونیورسٹی کے ریکٹر ڈاکٹر نوید اے ملک نے کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خورطاب کرتے ہوئے تمام شرکا کوخوش آمدید کہا۔ایچ ای سی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ارشد علی مہمانِ خصوصی تھے ۔پہلے روز تین تکنیکی سیشن منعقد کئے گئے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment