ایمز ٹی وی ( فیصل آباد /تعلیم) وزیر اعلیٰ علمی وادبی مقابلہ جات میں نجی اسکول کو پھر نظر انداز کردیا اور مقابلہ جات میں صرف سرکاری اسکولز کے طلبہ کو شرکت کی اجازت دی گئی ہے۔
چند ماہ قبل وزیراعلیٰ اسپورٹس مقابلوں میں بھی پرائیویٹ اسکالز کو اجازت نہیں مل سکی تھی اور اب آج سے شروع ہونے والے نعت ،قرئات اور تقریر کے مقبلہ جات میں پرائیویت اسکولز کو ایک مرتبہ پھر شرکت سے روک دیا گیا گزشتہ سالوں میں وزیر اعلیٰ علمی و ادبی اور کھیلوں کے مقابلہ جات میں سرکاری اور پرائیویٹ اسکولز کے طلبہ شریک ہوئے تھے نجی اسکولز کے اساتذہ اور اور طلبہ نے اس فیصلے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے علم دشمنی پر مبنی اقدام قرار دیا اور مطالبہ کیا کہ وزیر اعلیٰ علمی و ادبی اور کھیلوں کے مقابلہ جات میں نجی اسکولز کے طلبہ کو بھی شرکت کی اجازت دی جائے۔
وزیراعلیٰ علمی ادبی مقالہ جات کے سلسلے میں آج کلسٹر اور یونین نجی اسکولز ایک بار پھر نظر انداز/وزیراعلیٰ سطح پر مقابلوں کا انعقاد ہوگا۔