ھفتہ, 20 اپریل 2024


انٹرمیڈیٹ سال دوم کےسالانہ امتحانات کی کاپیوں کی جانچ پڑتال آج سےشروع ہوگی

ایمزٹی وی (ایجوکیشن) کراچی اعلٰی ثانوی تعیلمی بورڈ کے چیئرمیں عمران خان چشتی نے اعلان کیا ہے انٹرمیڈیٹ سال دوم کے سالانہ امتحآنات 2015 کے آرٹس پرائیوٹ و ریگولر کی اسلامک اسٹڈیز کی کاپیوں کی جانچ آج 2:00 بجے سے شروع ہونگی  وہ اساتذہ جوطے شدہ اہلیت کے حامل ہوں وہ فوری رجوع کریں.

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment