جمعرات, 21 نومبر 2024


ایم بی بی ایس کےامتحانی فارم 31مئی تک جمع ہونگے

ایمز ٹی وی (ایجوکیشن)  ناظم امتحانات سندھ یونیورسٹی کے ملحقہ میڈیکل کالجز کےسالانہ امتحآنات فرسٹ پروفیشنل سال اول و دوم،سیکنڈ پروفیشنل (تھرڈ ائیر) تھرڈ پروفیشنل (فورتھ ائیر) اور فائنل پروفیشنل ایم بی بی ایس سالانہ امتحانات2014 کےامتحانی فارم 31 مئی تک بغیر کسی لیٹ فیس کے جمع کراۓ جاسکتے ہیں جبکہ یکم جون سے 5جون تک 5ہزار لیٹ فیس کے ساتھ جمع کراۓ جاسکتے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment