ھفتہ, 20 اپریل 2024


موسم گرما کی تعطیلات،جامعہ سندھ 05 جون سے 31 جولائی تک بند رہے گی

ایمز ٹی وی(ایجوکیشن)رجسڑار جامعہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ سرکلر کے تحت یونیورسٹی کے تمام تدریسی شعبے موسم گرما کی تعطیلات کی وجہ سے جمعہ 05 جون سے 31 جولائی تک بند رہیں گے،ایک دوسرے سرکلر میں رجسڑار جامعہ سندھ نے یونیورسٹی کے ڈاکڑ این اے بلوچ ماڈل اسکول ایلسا قاضی کیپس حیدرآباد وسید پناہ علی شاہ ماڈل اسکول جامشورو بھی موسم گرما کی تعطیلات کی وجہ سے یکم جون سے 31 جولائی تک بند رہیں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment