جمعرات, 21 نومبر 2024


ملک میں یکساں نظام تعلیم رائج ،مدارس کو جدید تقاضوں سے ہم آئنگ کیا جائے۔اسلامی نظریاتی کونسل

ایمز ٹی وی(ایجوکیشن) اسلامی نظریہ کونسل کا اجلاس مولانا محمد خان شیرانی کی زیرصدارت ہوا، اسلامی نظریہ کونسل نے ملک میں ابتدائی تعلیم سے متعلق سفارشات پیش کردیں، کونسل کے مطابق مکتب کی تعلیم کو سکولوں کی تعلیم کے ساتھ جوڑا جائے، ابتدائی تعلیم علاقائی زبانوں میں دینے کا اہتمام کیا جائے، ملک میں یکساں نظام تعلیم رائج کیا جائے، تدریس اور مدارس کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جائے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment