جمعہ, 19 اپریل 2024


آکسفورڈ یونیورسٹی کی 785 سالہ تاریخ میں پہلی بار خاتون وائس چانسلر مقرر

ایمز ٹی وی(ایجوکیشن) برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کی785 سالہ تاریخ میں پہلی بار خاتون وائس چانسلر مقرر ہو گئیں۔زرائع کے مطابق پروفیسر لوئزے رچرڈسن ہارورڈ یونیورسٹی میں استاد رہ چکی ہیں وہ سکاٹ لینڈ یونیورسٹی کی وائس چانسلر بھی رہ چکی ہیں۔ آکسفورڈ یونیورسٹی 1230ء میں قائم ہوئی تھی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment