ھفتہ, 27 اپریل 2024


طبعیات کے پرچے کی کاپیاں جانچنے کا عمل آج سے شروع ہوگا

ایمز ٹی وی(ایجوکیشن)اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ سال دوم کے سالانہ امتحانات 2015ء کے سائنس گروپس کے طبعیات کے پرچے کی کاپیاں جاجنے کا عمل بروز پیر یکم جون دوپہر ڈھائی جبے سے اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ میں شروع ہوریا ہے.

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment