بدھ, 17 اپریل 2024


جامعہ اردومیں مستقل وائس چانسلرکی تقرری کامعاملہ پھرلٹک گیا

کراچی: جامعہ اردو نےمستقل وائس چانسلر کے لئے درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی.

تفصیلات کے مطابق جامعہ اردو نے نئے مستقل وائس چانسلرکے منصب کےلئے درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں 10ستمبرتک توسیع کردی.

ڈاکٹرساجد جہانگیر کےمطابق وائس چانسلر کےمنصب کےلئے اشتہار16اگست کوشائع ہوا تھا. 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment