منگل, 03 دسمبر 2024


دائودیونیورسٹی کےتحت پری ایڈمیشن ٹیسٹ کاآغاز

دائود یونیورسٹی کے تحت پری ایڈمیشن ٹیسٹ کاانعقاد آج سے صبح نو بجے جامعہ این ای ڈی میں کیاجارہا ہے۔

دائودانجیئنرنگ یونیورسٹی کا داخلہ ٹیسٹ تین سیشنز میں ہونگے۔

ہر سیشن میں 800 امیدوار ٹیسٹ دیں گے۔

کورونا ایس او پیز پر عمل ضروری ہوگا۔چیئرمین دائود انجینئر نگ ڈاکٹر فیض اللہ عباسی کاکہنا کہ کورونا ایس او پیز کیساتھ انتظامات بہترین ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment