کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان کو جنوبی افریقا کا پہلی اننگز کا خسارہ ختم کرنے کے لیے مزید 197 رنز درکار ہیں۔
پاکستان نے کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے چوتھے روز اپنی دوسری نامکمل اننگز کا آغاز 213 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ سے کیا، شان مسعود 106 اور خرم شہزاد 16 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔
خیال رہے کہ جنوبی افریقا نے پہلی اننگز میں 615 رنز اسکور کیے تھے جس کے جواب میں پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 194 رنز بنا کر فالو آن کا شکار ہو گئی تھی۔
دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں جنوبی افریقا کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے، سنچورین ٹیسٹ میں پروٹیز نے شاہینز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو وکٹوں سے شکست دی تھی۔کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور گرین شرٹس کو جنوبی افریقا کا پہلی اننگز کا خسارہ ختم کرنے کے لیے مزید 197 رنز درکار ہیں۔
پاکستان نے کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے چوتھے روز اپنی دوسری نامکمل اننگز کا آغاز 213 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ سے کیا، شان مسعود 106 اور خرم شہزاد 16 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔
خیال رہے کہ جنوبی افریقا نے پہلی اننگز میں 615 رنز اسکور کیے تھے جس کے جواب میں پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 194 رنز بنا کر فالو آن کا شکار ہو گئی تھی۔
دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں جنوبی افریقا کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے، سنچورین ٹیسٹ میں پروٹیز نے شاہینز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو وکٹوں سے شکست دی تھی۔