جمعہ, 03 مئی 2024


گردوں کے عالمی دن پرآگا ہی سیمینار کا انعقاد

 

ایمز ٹی وی(صحت / میرپورخاص) میرپورخاص میں بھی گُردوں کا عالمی دن منایا گیا۔ اس موقع پرمختلف تنظیموں اور اداروں کے تعاون سے گردوں سے متعلق عوام کی آگا ہی کے سلسلہ میں سیمینار کا اہتمام کیا گیا جس سے میمان خصوصی کمشنر شفیق احمد مہیسر،ڈی آئی جی جاوید عالم اوڈھو،اور مختلف ماہرین جگر امرض نے خطاب کیا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment