پیر, 23 دسمبر 2024


واٹس ایپ نےصارفین کےلئےخاموشی سےفیچرمتعارف کروایا

کمپنی نے پانچ ایسے ایموجی متعارف کرائے جو 20 دسمبر سے 3 جنوری تک خاص اینیمیشن پیش کر سکیں گے۔

اگر صارفین ان میں سے کوئی بھی ایک ری ایکشن کے لیے استعمال کریں گے تو ایک اینیمیشن ظاہر ہوگی۔

ان ایموجیز میں Confetti Ball، Face with Party Horn and Party Hat، Party Popper، Bottle with Popping Cork اور Clinking Glasses شامل ہیں۔

اگر کسی صارف کی ایپ میں یہ ابھی تک ظاہر نہیں ہوا ہے تو ممکن ہے ایپ اپ ڈیٹ نہ ہوئی ہو۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment