پیر, 23 دسمبر 2024


رچی رچرڈسن کو 100 میچزمکمل کرنے پرپاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سےخراج تحسین پیش

رچی رچرڈسن کو بطور ریفری 100 میچز مکمل کرنے پرپاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔

کپتان محمد رضوان اور ٹیم منیجر نوید اکرم چیمہ نے رچی رچرڈسن کی خدمات کا اعتراف کیا۔

رچی رچرڈسن کو بطور ریفری 100 میچز مکمل کرنے پر پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کے آٹوگراف والی جرسی پیش کی گئی۔ انہوں نے شرٹ دینے پر پاکستان ٹیم اور مینجمنٹ کا شکریہ ادا کیا۔

واضح رہے کہ سر رچرڈ بینجمن رچرڈسن ویسٹ انڈیز کے سابق بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی اور ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ہیں

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment