بہائو الدین زکریا یونیورسٹی میں سپرنگ سیزن میں داخلے کے لئے انٹری ٹیسٹ 26دسمبر کو ہوگا۔
تفصیل کے مطابق زکریا یونیورسٹی میں بی ایس ، ایم فل ، پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلہ لینے کے لئے فارم جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے ۔
امیدوار شام چار بجے تک فارم جمع کراسکتے ہیں جبکہ انٹری ٹیسٹ 26دسمبر کولیا جائے گا۔