منگل, 17 ستمبر 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


یونین آف جرنلسٹس کی میڈیا ٹیم پر حملے کی مذمت-

ایمز ٹی وی( نیوز ڈِسک)

راولپنڈی- یونین آف جرنلسٹس  کی جانب سےڈان نیوز، دنیا ٹی وی، ، اور ابتک ٹی وی کی میڈیا ٹیم اور ڈی ایس این جی پر حملوں کی بھرپور مذمت  کی گئی- انھوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ  ملزمان کوجلد ازجلد گرفتار کیاجائے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment