ھفتہ, 23 نومبر 2024


پاکستانی کمپنیاں امریکی مفادات کے منافی فہرست میں شامل

ایمز ٹی وی

واشنگٹن پاکستان کی 7 کمپنیا میں شامل کر لی گئی ہیں۔ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ان کمپنیوں کوقومی سلامتی اور پالیسی مفاداتکے لیے خطرہ قرار دیا گیا ہے۔ساتوں پاکستانی  کمپنیوں پر نیوکلیئر تجارت میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ امریکیبیورو آف انڈسٹری اورسیکورٹی نے تیار کی ہے۔کچھ امریکی 

  گروپ نے اس امر کے خدشے کا اظہار کیا ہے کہ پاکستانی کمپنیوں کی امریکی مفادات  میں شمولیت سے پاکستان کے نیو کلیئر سپلائی گروپ میں شامل ہونے کےامکانات پر منفی اثر پڑ سکتا ہے۔واضح رہے کہ امریکا نے مجموعی طور پر 23کمپنیوں کو ایسی فہرستمیں شامل کیا ہے جن میں سوڈان کی15کمپنیاں بھی شامل ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment