پاکستان (15336)
راولپنڈی: چیف ایگزیکٹوآفیسرڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی راولپنڈی بشیراحمدنےپرائیویٹ اسکولزاینڈ کالجزایسوسی ایشن پنجاب کےصدرراجہ محمد الیاس کیانی کی قیادت میںوفدسے ملاقات کی۔ ملاقات میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی راولپنڈی بشیر…
لاہور: وزیرتعلیم پنجاب مرادراس کاکہناہےکہ میری مافیہ کےخلاف لڑائی جاری رہے گی۔ مائیکروبلاگنگ ٹوئیٹرپرانہوں نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیر تعلیم پنجاب بننے کے بعد سے میں محکمہ کےاندراورباہرمافیاکےساتھ…
کراچی: سندھ پبلک سروس کمیشن نے محکمہ تعلیم میں ہیڈمسٹریس /ہیڈ ماسٹر کی 1500 اسامیوں کے لیے امتحانی سلیبس اور امتحانی تاریخ کا اعلان کیا ہے تفصیلات کے مطابق سندھ…
خیبرپختونخواہ: محکمہ خیبر پختون خوا کے ابتدائی و ثانوی تعلیم نےپرائمری اسکول ٹیچر (پی ایس ٹی) ٹیسٹ کے بارے میں سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے نوٹیفکیشن کو جعلی قرار…
اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نےاسکول کھولنے کے حوالے سے اہم اعلان کردیاہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر انکا کہنا تھا کہ ملک بھر میں تمام…
اسلام آباد: صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کی زیرِصدارت ایوانِ صدرمیں یکساں قومی نصاب پراجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود، وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری،وفاقی وزیر برائے…
لاہور: پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈنےاسکول انفارمیشن سسٹم کانیا ورژن متعارف کرادیا نیا ورژن فائیو ڈبل فور کے نام سے اپ ڈیٹ کیا گیا ہےجس کےبعد اساتذہ گوگل پلےاسٹور سےنیاورژن ڈاؤن…
کراچی: جامعہ کراچی ٹائم اسکیل کے صدرپروفیسر ڈاکٹرشاہ علی القدر کی صدارت میں ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام کے حوا لے سے اسٹاف کلب میں ایک اہم اجلاس کاانعقاد ہوا ۔…
کراچی: وزیر تعلیم و محنت سندھ سعیدغنی کاکہناہے کہ چاہتے ہیں کہ تبادلوں اور تعیناتی کے ساتھ ساتھ دیگر چیزوں کو بھی جدید تقاضوں کے مطابق ڈیجیٹلائزڈ کردیں تفصیلات کےمطابق…
لاہور: ماں بولی کے عالمی دن کے موقع پر پنجابی گھوج گڑھ کے ڈائریکٹر اقبال قیصر کاکہنا تھاکہ ماں بولی تمام انسانوں کا بنیادی حق ہے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان…