پاکستان (15336)
نے کرونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دیں ، گذشتہ روز ( بدھ ) 31 مارچ پر ایک منی بس میں اوور لووڈ کرکے زبردستی طلباوطالبات کو ایک نجی…
کراچی: آوازانسٹیٹیوٹ آف میڈیااینڈمینجمنٹ سائنسزکےشعبہ ذرائع ابلاغ عامہ کےطلباوطالبات نےکراچی پریس کلب کادورہ کیا۔ اس دورےکامقصد طالبعلموں کوکراچی پریس کلب کی اہمیت وانفرادیت کےپہلوؤں کوبتاناتھاکہ کس طرح پریس کلب میڈیاانڈسٹری…
کراچی: آوازانسٹیٹیوٹ آف میڈیااینڈمینجمنٹ سائنسزکےشعبہ زرائع ابلاغ عامہ کےطلباوطالبات نےکراچی پریس کلب کادورہ کیا. اس دورےکامقصد طالبعلموں کوکراچی پریس کلب کی اہمیت وانفرادیت کےپہلوؤں کوبتاناتھاکہ کس طرح پریس کلب میڈیاانڈسٹری…
کراچی:محکمہ تعلیم سندھ کاصوبہ سندھ میں رہنے والی لڑکیوں اور لڑکوں کو معیاری تعلیم کی رسائی کےلئے بڑافیصلہ کیاہے۔ سندھ کے اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ نے سندھ ٹیکنیکل اسسٹنٹ…
لاہور: وزیرتعلیم پنجاب ڈاکٹرمرادراس نے رواں سال بچوں کوبغیرامتحانات کےپاس کرنےکےحوالےسےاپنافیصلہ سنادیاہے۔ نجی چینل کے پروگرام میں صوبائی وزیر تعلیم مراد راس کاکہنا تھا کہ کورونا کی شرح دیکھ کر…
پشاور: پشاورہائیکورٹ نےدنیابھر میں مشہور لپ سنکنگ ایپ ٹک ٹاک کو بند کرنےکاحکم دے دیا۔ ٹک ٹاک کے خلاف چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس قیصر رشید خان کی سربراہی میں…
لاہور: وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹرمراد راس نے کہا ہے کہ 7 شہروں کےعلاوہ صوبے بھرکے تعلیمی ادارے شیڈول کے مطابق کھلیں رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرتعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد…
کراچی: وزیرتعلیم سندھ سعیدغنی نےسندھ بھرکےتعلیمی اسکولوں کی بندش کےحوالےسےاہم اعلان کیاہے۔ وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کااین سی او سی میں پنجاب کے مختلف شہروں میں تعلیمی اداروں کی بندش…
اسلام آباد: ملک بھرمیں کوروناکےبڑھتے ہوئے کیسزکے پیشِ نظر وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت این سی او سی کااجلاس ہوا۔ اجلاس میں ملک کےمختلف شہروں میں تعلیمی ادارے دو…
جامعہ سندھ جامشوروکےطالبعلم مبینہ پولیس مقابلےمیں جاںبحق ہوگیا، جس کے بعد طلبا و طالبات کا احتجاج جاری ہے۔ طلبا کی ہلاکت کےبعد مختلف اضلاع میں طلبا سڑکوں پرآگئے ہیں جبکہ…