پاکستان (15336)
کراچی: سر سید یونیورسٹی آف انجینئر نگ اینڈ ٹیکنالوجی اور علماء یونیورسٹی کے مابین ایک مفاہمتی یاداشت پر دستخط ہوئے ۔ ایک مفاہمتی یاداشت کے تحت دونوں جامعات مشترکہ طور…
لاہور:پنجاب کریکولم اینڈٹیکسٹ بک بورڈنےنصابی کتب کی تیاری کاآغازکردیاہے۔ یکساں قومی نصاب کے مطابق پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کے زیر اہتمام نرسری تا پانچویں جماعت تک نصابی کتب…
کراچی:جامعہ کراچی میں تمام ترتعلیمی سرگرمیاں معطل کردی گئی۔ جامعہ کراچی کے اسسٹنٹ پروفیسر پر آئی بی اےکےطلباءوگارڈزکےمبینہ تشددکےمعاملہ پر اساتذہ نے آئی بی اے کے مرکزی دروازے کے سامنے…
لاہور: وزیرتعلیم پنجاب مرادراس بھی کوروناوائرس کاشکارہوگئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر وزیرتعلیم پنجاب کا کہنا ہے کہ کوروناٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ کورونا رپورٹ مثبت آنے پر…
چکدرہ: ملاکنڈیونیورسٹی کےشعبہ بائیو کیمسٹری کوپی ایچ ڈی پروگرام کی این او سی دے دی گئی۔ یونیورسٹی کی جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ایچ ای سی اسلام آبادنےملاکنڈیونیورسٹی کےشعبہ بائیو…
لاہور: لاہورتعلیمی بورڈنےپیپرچیکنگ کےلیےامیدواروں سےدرخواستیں طلب کرلیں۔ امیدوارلاہوربورڈکی ویب سائٹ سےدرخواستیں ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 27 فروری ہے۔ اسسٹنٹ ٹو ہیڈ ایگزامینر کی پوسٹ…
لاہور : اسکولوں میں نئے داخلوں کے لیےمحکمہ اسکول ایجوکیشن نےنئی پالیسی اور ہدایات جاری کردیں ۔ داخلوں کی ذمہ داری اسسٹنٹ اسکول ہیڈز،ایجوکیشن آفیسرز اوراسکول کونسلز پرہوگی ۔ نئی…
لاہور: محکمہ تعلیم پنجاب نےپرائمری سےمڈل کلاس کےسالانہ امتحانات کاشیڈول تیارکرلیاہے۔ پنجاب ایگزامنیشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات مئی 2021 کے آخری ہفتے…
کراچی: وزیرتعلیم ومحنت سندھ سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ اسکول ایجوکیشن کااجلاس ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری اسکول ایجوکیشن احمد بخش ناریجو،اسپیشل سیکرٹری آصف میمن، چیف پروگرام مینیجر آر ایس…
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم اسکول مراد راس کا کہنا ہےاساتذہ کی نئی بھرتی کے حوالے سے جلد اعلان کرینگے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزمحکمہ اسکول ایجوکیشن کے زیر اہتمام…