بدھ, 27 نومبر 2024
اسلام آباد: وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمودکاکہناہےکہ کیمبریج انٹرنیشنل کےتحت ہونےوالےاے لیول, او لیول کےامتحانات معمول کےمطابق ہونگے. تفصیلات کےمطابق وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمودکےزیرصدارت صوبائی وزراء تعلیم کااجلاس ہوا جس میں…
لاہور:وزیرتعلیم پنجاب نےنویں سےبارہویں جماعت کی باقاعدہ کلاسز آغازکرنےکااعلان کردیا. وزیرتعلیم پنجاب ڈاکٹرمراد راس نےسماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئیٹرپر کہناہےکہ پنجاب کے 11متاثرہ اضلاع کے اسکولوں میں نویں سےبارہویں جماعت…
کراچی: سندھ بھرکے تمام نجی وسرکاری اسکول مزید 10روزکےلئےبندکرنےکااعلان کردیاگیا. صوبائی وزیرتعلیم سعید غنی نےاین سی اوسی کےاجلاس کےبعدسندھ بھرکےتمام سرکاری وغیرسرکاری اسکولوں میں فزیکل کلاسزکی بندش میں مزید 10روزکےلئےتوسیع…
لاہور:رمضان المبارک میں کالج کےاوقات کارجاری کردیاگیا. ڈائریکٹریٹ آف پبلک انسٹرکشن کالجزنےماہ رمضان کےلئےنوٹیفکشن جاری کردیا. جاری کردہ نوٹیفکیشن کےمطابق پیر سےہفتہ تک صبح 9بجےسے 1بجے تک تدریسی عمل جاری…
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نےیکساں نظام تعلیم کےفروغ کےلئےرحمت العالمین اسکالرشپ پروگرام کاآغازکردیا. وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمودنےاس حوالےسےکہاہےکہ اس پروگرام کےتحت 129پرائیوٹ یونیورسٹیزمیں 69,000اسکالرشپس فراہم کی جائےگی. یہ پروگرام…
کوئٹہ: کوروناکیسزسامنےآنےپرسرداربہادرخان وومین یونیورسٹی سمیت4 اسکول بندکردیئےگئے. کوئٹہ کےضلاع ایجوکیشن کاکہناہےکہ بندکئےجانےوالےچاروں اسکولوں میں کوروناکے51کیسزرپورٹ ہوئے. کوئٹہ کےگورنمنٹ ہائی اسکول ریلوےکالونی, گورنمنٹ گرلزہائی اسکول ہدہ منوجان روڈاورگورمنٹ مڈل گرلزاسکول بشیرآبادنواں…
کراچی: آئی بی اے ہیڈ ماسٹرز کی درخواست پرسندھ ہائیکورٹ نے سیکریٹری تعلیم سے جواب طلب کرلیا آئی بی اے ہیڈ ماسٹرز کو مستقل نہ کرنے کے خلاف گزشتہ روز…
لاہور:پی ایس ٹی اور ای ایس ٹی ٹیچرز کی ان سروس پروموشن نہ کرنےپراسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے نوٹس لے لیا ڈی پی آئی آفس کی جانب سے جاری مراسلے میں…
لاہور: وزیرتعلیم پنجاب ڈاکٹرمرادراس نےپاکستان چیمبرآف ایجوکیشن کےوفدسےملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے کہا کہ نجی سکولوں کے اساتذہ کو یکساں نصاب تعلیم کے…
کےپی کےاسکولوں کےلئےامتحانات کےانعقادکاشیڈول تیارکرلیاگیا وزیر تعلیم برائے خیبر پختون خواہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ صوبے بھر میں میٹرک کے…