منگل, 03 دسمبر 2024


کشمیریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی

گلگت بلتستان : کشمیر سے یکجہتی کا اظہار کرنے کے لیے یوم سیاہ کے دن ملک بھر میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔گلگت بلتستان میں بھی اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلیاں نکالی گئی۔
صدر اور وزیراعظم نے کہا مقبوضہ کشمیرکی عوام کے منصفانہ نصب العین ہماری سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رہے گی۔
سینئر وزیر نے تقریب سے خطاب سے کرتے ہوئےکہا کہ اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں لوگوں کے قتل و عام کا فوری نوٹس لے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment