جمعہ, 22 نومبر 2024


مولانا عبدالعزیز کے وارنٹ گرفتار جاری ہوچکے ہیں، گرفتار کرنا باقی ہے، آئی ایس پی آر

ایمز ٹی وی ( نیوز ڈیسک) پاک فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فوجی عدالتوں میں صرف دہشتگردی کے مقدمات سنے جائیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مولانا عبدالعزیز کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری کئے جاچکے ہیں اورمولانا عبدالعزیز کو گرفتار کرنا باقی رہ گیا ہے، آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق دہشتگردوں سے ہمدری رکھنے والے مدارس کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment