ھفتہ, 23 نومبر 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


وزیر مملکت برائے صحت کے جوڑوں میں شدید تکلیف...

ایمز ٹی وی (اسلام آباد) وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑعلاج کی غرض سے پمز ہسپتال پہنچ گئیں۔انہیں جوڑوں میں شدید تکلیف تھی، وزیر مملکت نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس میں پروفیسرعابد فاروقی سے اپنا چیک اپ کرایا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment