ھفتہ, 23 نومبر 2024


تحریک لبیک کا ایک اور اعلان

 

اسلام آباد: تحریک لبیک نے 4 بجے ملک جام کرنے کی دھمکی دینے کے بعد نیا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ  ملک بھر میں 4بجے احتجاج کی کال جہلم راستہ نہ کھولنے کی وجہ سے دی گئی تھی،راستہ کُھل جانے کی وجہ سے ملک بھر میں احتجاج کی کال کیسنل ہوگئی ہے۔

تحریک لبیک کے ترجمان پیر اعجاز اشرفی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اگر آئیندہ ہمارے راستے میں کہیں بھی رکاوٹیں ڈالیں گئیں تو تو ملک بھر کے اندر احتجاج کی آپشن استعمال کرسکتے ہیں۔ 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment