منگل, 03 دسمبر 2024


یومِ دفاع کےموقع پرتمام شہداءکوخراج تحسین پیش کرتاہوں،وزیرتعلیم کےپی کے

پشاور: وزیرتعلیم خیبرپختونخواہ کا کہنا ہےکہ 6 ستمبروہ دن ہےجوہمیں یاد دلاتا ہےکہ کوئی بھی چیز پاکستان کو نہیں توڑ سکتی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر خیبر پختونخواہ شاہرام خان کا کہنا ہے کہ ناقابل فہم جرأت،بے مثال اتحاد،قربانیوں اور ہمارے فوجیوں کی انتھک کوششوں نے پاکستان کو دنیا کی سطح پر برقرار رکھا ہے۔

یوم ِدفاع پاکستان،ستمبر وہ دن ہے جو ہمیں یاد دلاتا ہے کہ کوئی بھی چیز پاکستان کو نہیں توڑ سکتی۔اس موقع پر انہوں نےٹوئیٹ میں شہداء کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment