جمعہ, 20 ستمبر 2024


کشمیر ،پرتشدد واقعات میں بھارتی اہلکار شامل۔

ایمز ٹی وی (کشمیر):مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے 267افسران سمیت 972اہلکار شامل ہیں جو دوران حراست ہلاکتوں،جبری گمشدگی اور خواتین سے زیادتی کے واقعات میں براہراست ملوث ہیں۔انسانی حقوق کی بین الاقوامی رپورٹ کے مطابق گذشتہ دو سال میں کشمیر میں180افراد کو ماورائے عدالت قتل ،172کو لاپتہ،ہزاروں افراد تشدد کا نشانہ بنے اور سیکڑوں خواتین کی عصمت دری کی گئی۔ان واقعات میں بھارتی فوج کے میجر جنرل سمیت7 بریگیڈیئر ،31کرنل40لیفٹینینٹ کرنل 115میجر اور40شامل ہیں

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment