پیر, 09 ستمبر 2024


پنجاب کے3تعلیمی بورڈ کےتحت پنجاب پولیس میں بھرتی کےلئےتحریری امتحانات کاشیڈول جاری

لاہور : پنجاب کے3تعلیمی بورڈ کےتحت پنجاب پولیس میں بھرتی کےلئےتحریری امتحانات کاشیڈول جاری کردیا گیا ہے۔

انٹرمیڈیٹ بورڈ کے مطابق پنجاب پولیس میں لیڈی کانسٹیبل ،پنجاب ہائی وے پیڑول ،اسپیشل پروٹیکشن یونٹ ٹیلی کمیونیکشن پنجاب وائرلیس آپریڑ اور موٹ ٹرانسپورٹ پنجاب کی بھرتی کےلیے فزیکل ٹیسٹ پاس کرنے والے امیدواران کا تحریری امتحان13 مارچ2022کو بورڈ آفس انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن،لاہور ،گجرانوالہ اور بہاولپور کے زیر اہتمام کیا جائے گا ۔

شیڈول کے مطابق سرگودھا ،ساہیوال ، اور لاہور ڈویژن کے امیدواران کے امتحان لاہور ، ڈیرہ غازی خان ،ملتان اور بہاولپور ڈویژن کے امیدواران کے بہاولپور ،راولپنڈی ،فیصل آباد اور گوجرانوالہ ڈویژن کے امیدواران کے امتحان گوجرانوالہ میں ہونگے

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment