منگل, 07 مئی 2024


دنیا کی کم عمر ترین مائکرو سافٹ سرٹیفائیڈ ارفع کریم کی چوتھی برسی !

ایمزٹی وی (لاہور) دنیا کی کم عمر ترین مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل ارفع کریم رندھاوا کی چوتھی برسی کل (جمعرات) کو منائی جائے گی۔ارفع کریم 2 فروری 1995 کو ضلع فیصل آباد میں پیدا ہوئیں ۔اور اس نو نہار بیٹی نے چھوٹی سی عمر میں پوری دنیا میں اپنے ملک کا نام روشن کیا ۔ ا سی مناسبت سے ملک کے کئی مقامات پرکل تقریبا ت کا انعقاد کیا جائے گا ۔جبکہ مرکزی تقریب ارفع کریم نگر فیصل آباد میں منعقد ہوگی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment