اتوار, 25 فروری 2024


جناح میڈیکل اینڈڈینٹل کالج کراچی کا 9واں تعلیمی کانووکیشن

.کراچی: جناح میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کراچی کا 9واں تعلیمی کانووکیشن گزشتہ روزمنعقدہوا

تقریب میں 423 طلبہ کو انکی تعلیمی اسناد دی گئیں جبکہ اعلی کارکردگی دیکھانے والے طلبہ کو سونے، چاندی اور کانسی کے تمغوں سے نوازا گیا۔

کووکیشن میں مہمان خصوصی ڈاکٹر محمد امجد سراج( وائس چانسلر جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی ) اور پروفیسر ڈاکٹر طارق سہیل( چئیرمین سہیل ٹرسٹ ) نے شرکت اور خطاب کیا۔

تقریب میں اساتذہ سمیت طلبہ کے والدین کی بھی بڑی تعداد شریک تھی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment