پیر, 09 ستمبر 2024


جامعہ کراچی اورسندھ ہیلتھ کیئرکمیشن کےمابین مفاہمتی یادداشت پردستخط

کراچیـ : جامعہ کراچی اور سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب گزشتہ روز وائس چانسلر سیکریٹریٹ جامعہ کراچی میں منعقد ہوئی۔

جامعہ کراچی کی جانب سے مفاہمتی یادداشت پر ڈائریکٹر آفس آف ریسرچ اینوویشن اینڈ کمرشلائزیشن ڈاکٹر سیدہ حورالعین اور سندھ ہیلتھ کیئر کی جانب سے ڈاکٹر سید احمد رضاکاظمی نے دستخط کئے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment