منگل, 03 دسمبر 2024


پی ایس ایل میں آج کر اچی کنگزاور پشا ور زلمی کاٹا کرا ہوگا

آج کر اچی کنگزاور پشا ور زلمی کی ٹیمیں مد مقا بل ہو ں گی ،دو نوں ٹیمیں شا ر جہ کر کٹ اسٹیڈی یم میں پا کستا نی وقت کے مطا بق رات ۹بجے آمنے سا منے ہوں گی ۔کر اچی کنگزاور پشا ور زلمی ٹورنامنٹ میں اب تک دو دو میچز کھیل چکی ہیں،کر اچی کنگزاور پشا ور زلمی ایک میچ میں کا میابی اور ایک میں نا کا می کا سا منا کر چکی ہے۔پوائنٹس اسکو رنگ ٹیبل پر رن ریٹ کے ا عتبا ر سے پشاور زلمی دوسر ے اور کراچی کنگز پا نچویں نمبر پر مو جود ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment