جمعرات, 02 مئی 2024


عامر کے امتحان میں،مصباح، آفریدی اور پروفیسر فیل,بی پی ایل میں بہتر کارکردگی

ایمز ٹی وی (اسپورٹس) محمد عامر کی برق رفتاری پھر کام دکھانے لگی، فاسٹ بولر بنگلادیش پریمیر لیگ میں دھڑا دھڑ وکٹیں گرانے لگے۔

سالوں پہلے جو محمد عامر کی پھرتی تھی وہی کاٹ، وہی رفتار اب بھی قائم ہے، بنگلادیش پریمیر لیگ میں محمد عامر پھر چھا گئے، کیا آفریدی، کیا مصباح کوئی نہیں بچ پایا، اور تو اور، پروفیسر کی بھی کلاس لے لی۔

بنگلادیش پریمیر لیگ میں عامر نے تو فارم دکھادی مگر ،اب گیند بورڈ کے کورٹ میں ہے، دیکھتے ہیں عامر کو گرین شرٹ اور سگنل کب ملتے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment

comment1