اتوار, 08 ستمبر 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45


اولمپکس 2024 کا لوگو لانچ کردیا گیا!

ایمزٹی وی(اسپورٹس) پیرس نے اولمپکس 2024 کے لیے اپنا لوگو لانچ کردیا۔ذرائع کے مطابق اولمپکس کی میزبانی حاصل کرنے کے لیے پیرس کا لاس اینجلس، روم اور بڈاپسٹ سے مقابلہ ہو گا ۔ پیرس کے علاوہ اولمپکس کی میزبانی حاصل کرنے کے لیے لاس اینجلس ، روم اور بڈاپسٹ بھی مضبوط امیدوار ہیں ۔ پیرس اس سے پہلے 1900 اور 1924 میں بھی ایونٹ کی میزبانی کرچکا ہے.

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment