Reporter SS
ایمز ٹی وی(کراچی) کراچی میں سسی ٹول پلازہ کےقریب مسافرکوچ الٹ گئی ۔
کراچی میں سسی ٹول پلازہ پر مسافر کوچ الٹنے سےدو مسافر جاں بحق اور18 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کیا جارہاہے۔
ایمز ٹی وی(کراچی) آسٹریلیا نے سندھ پولیس کو جدید ترین کرائم سین وین تحفے میں دیدی۔ ایس ایس پی کراچی جاوید اکبر ریاض کے مطابق وہیکل کرائم سین کا ایک پورا اسٹیشن ہے۔ تحقیقاتی افسران کیلئے کرائم سین سے منسلک تمام آلات موجود ہیں۔
کرائم سین وہیکل میں خصوصی طور پر ہائی ڈیفی نیشن کیمرہ بھی نصب ہے۔ وین میں فنگر پرنٹس ، ڈیجیٹل فرانزک، ڈی این اے محفوظ کرنے کی بھی سہولیات موجود ہیں۔
Killing of #SAMAA assistant cameraman Taimoor Khan is a sad incident. Share the grief of Media, SAMAA and Taimoor's family.
— Maj Gen Asif Ghafoor (@OfficialDGISPR) February 13, 2017
ایمزٹی وی(تعلیم/ کراچی)سندھ پروفیسر اینڈ لیکچرار ایسو سی ایشن کے مرکزی صدر پروفیسر فیروزالدین صدیقی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ تعلیم سندھ کی مسلسل ٹال مٹول اورفورٹیئر فارمولہ پر نظرِ ثانی نہ ہونے کے خلاف سندھ بھر کے کالج اساتذہ 15 فروری کو کراچی پریس کلب کے سامنے دھرنادیں گے۔