اتوار, 19 مئی 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46

 

  • ایمزٹی وی(ایجوکیشن)جامعہ کراچی نےسال برائے2015 کےسمسٹر اور امتحانی فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ کا اعلان کردیا۔ اعلامیہ کے مطابق 2nd, 4th,6th.8th اور10th سمسٹرز کی فیس اور امتحانی فیس 03اگست سے11ستمبر2015 تک جمع کرائی جاسکتی ہے۔جبکہ لیٹ فیس کےساتھ 500 روپےلیٹ فیس کےساتھ 30ستمر 2015 تک اور 1000 فیس کے ساتھ 10اکتوبر 2015 تک جمع کرئے جاسکتے ہیں۔ کلیہ علوم کے طلبہ اپنی فیس جامعہ کراچی میں واقع ایچ بی ایل بینک جبکہ کلیہ سماجی علوم ،کامراس اور اسلامک اسٹدیز کےطلبہ اپنی فیسیں نیشنل بینک اور کلیہ علم الادویہ۔ کلیہ قانون اور سیلف فنانس کےطلبہ اپنی فیسیں جامعہ کراچی یو بی ایل کیمپس برانچ میں جمع کراسکتے ہیں جبکہ غیر ملکی طلبہ کےفیس واؤچرز فارن اسٹوڈنٹس ایڈوائزر کے ذریعے بھجوائے جائیں گے۔

     
     
  •  

ایمذٹی وی(ایجوکیشن) جامعہ کراچی کی تاریخ میں پہلی بار طلباء وطالبات کی وصولی کا "کمپیوٹرائزڈ اسٹوڈنتس ٹریکنگ سسٹم"جاری کردیاگیا۔ جامعہ کراچی کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر معظم علی خان کےاعلامیہ کےمطابق شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمدقیصرکی ہداہت پر سیکنڈ سمسٹر 2015سےطلباوطالبات کی فیس وصولی کمپیوٹرائزڈ اسٹوڈنٹس ٹریکنگ سسٹم کےتحت کی جائےگی۔

ایمزٹی وی(ایجوکیشن) امریکی حکومت نےجیلوں میں بندامریکی قیدیوں کےلئےتعلیم کےحصول کی ایک نئی سہولت مہیاکرنےکی منظوری دےدی جس کے تحت قیدی اپنے یونیورسٹی کورسز کوبہتر انداز میں آگےبڑھاسکیں گے۔امریکی وزیر قانون و انصاف کے ایک عہدیدارنےبتایاکہ حکومت نےفیڈرل گرانٹ کے تحت امریکی قیدیوں کو جامعات کےاسکالر شپ تک رسئی کی سہولت دی جائے گی تاکہ وہ اپنےتعلیمی کورسزکوبہتر انداز میں آگے بڑھاسکیں ۔

ایمزٹی وی (اسپورٹس) پی سی بی کےزیر اہتمام ایل جی سپراسٹاراسپیڈپروگرام کےلئے 12کھلاڑیوں کےناموں کا اعلان کردیا۔ایل جی سپراسپیڈ اسٹار گیمپ کا آغاز یکم اگست سے سابق کرکٹر وسیم اکرم کی زیر نگرانی کراچی میں ہوگا۔کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں نئے فاسٹ باؤلرز کی تلاش میں لگایا جانےوالا کیمپ یکم اگست سےلگے گا جو 13اگست تک جاری رہےگا۔کیمپ میں شرکت کرنےوالےکھلاڑیوں کےنام جاری کردیاگیا ہے جن میں میر حمزہ(کراچی)، احمد جمال(ایبٹ آباد)، ماجد علی(ملتان)، تاج علی(پشاور)، اماد بٹ(سیالکوٹ)، عامر یامیں(ملتان) ، عزیز اللہ(پشاور)، محمدعرفان(واپڈا)، ثمین گل(فاٹا)، ایم الطاف خان(مشاور)، بلاول(لاہور) اور ضیاءالحق(لاہور) شامل ہیں۔