منگل, 03 دسمبر 2024


ایبٹ آبادتعلیمی بورڈنےسالانہ امتحانات کےنتائج کی تاریخ بتادی

ایبٹ آباد: بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن ایبٹ آبادنے سالانہ امتحانات کے نتائج کی تاریخوں کااعلان کردیا۔

ایبٹ آباد بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کے ترجمان کے مطابق بورڈ نویں، دسویں، گیارھویں اور بارھویں جماعت کے امتحانات کا اعلان ایک ساتھ 20 ستمبر کو کرےگا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment