منگل, 26 نومبر 2024
مہمند: گورنمنٹ ہائر سکینڈری اسکول غلنئ کے15 طلباء میں اومیکرون کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد اسکول بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ غلنئی پہلا ہائر سکنڈری اسکول…
لاہور: یونیک گروپ آف اسٹیٹیوشنز اور ایوان اقبال کیمپس کے اشتراک سے مادری زبان کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئےصوبائی وزیر…
اسلام آباد: پی ٹی اے نے ملک بھرمیں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونےکاخدشہ ظاہر کردیا۔ ملک بھر میں انٹرنیٹ کی رفتار سست ہونے پر پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی کاکہنا ہے کہ…
کراچی: انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کراچی کےرجسٹرارنے استعفیٰ دےدیا ذرائع کے مطابق انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے رجسٹرار ڈاکٹر اسد الیاس اینٹی ہراسمنٹ کمیٹی کی رپورٹ پر احتجاج کرتے ہوئے…
آئی سی سی بی ایس جامعہ کراچی کے تحت’نیچرل پروڈکٹ کیسٹری‘ کے موضوع پر 4 روزہ15ویں بین الاقوامی سمپوزیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ الجامعہ کراچی پروفیسر…
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آندھی، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ ذرائع کےمطابق محکمہ موسمیات نے…
کراچی: سندھ بھرمیں میٹک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کےحوالےسےمحکمہ تعلیم سندھ نےکل اسٹیئرنگ کمیٹی کااجلاس طلب کرلیا۔ صوبائی وزیر تعلیم سردار شاہ کی زیر صدارت اسٹیئرنگ کمیٹی کے ہونے…
لاہور:وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے صوبے بھرکےتعلیمی اداروں میں کلچرڈےمنانےکافیصلہ کیاہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کلچرڈے کے حوالے سے صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹرمرادراس اور صوبائی وزیر ثقافت وکلونیزخیال احمد…
کراچی : جامعہ کراچی شعبہ فعلیات کے زیر اہتمام تیسری تین روزہ پروب کانفرنس کی افتتاحی تقریب 21 فروری کو ہوگی ۔ جامعہ کراچی کے شعبہ فعلیات(فزیالوجی) کے زیر اہتمام…
کراچی: دائود یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا9واں جلسہ تقسیم اسنادمنعقدکیا گیا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر فیض اللہ عباسی نے کہا کہ 2013ء سے پہلے یہاں باقاعدہ کلاسز کا انعقاد…
Page 81 of 1095