منگل, 26 نومبر 2024
لاہور: پنجاب بھرکے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کی تیاری شروع کردی گئی ہے۔ محکمہ اسکولز ایجوکیشن پنجاب کی جانب سےصوبے بھر میں یکم مارچ سے اسکولوں کے اوقات…
کراچی: جامعہ کراچی کے شعبہ بین الاقوامی مرکز برائےکیمیائی و حیاتیاتی علوم کے تحت پر4روزہ15ویں بین الاقوامی سمپوزیم کااہتمام کیاجارہاہے۔ جامعہ کراچی بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علو…
فیصل آباد: پنجاب ایگزامینشین کمیشن نے امتحانی طریقہ کار تبدیل کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا پنجاب ایگزمینیشن کمیشن کے مطابق پرائمری اور مڈل کے امتحانی طریقہ کار میں تبدیلی کی…
کراچی: جامعہ کراچی نےاسنادپر اردوکتابت کے بجائے اردو کمپوزنگ فونٹ استعمال کرنے کی منظوری دے دی۔ 58سال بعدجامعہ کراچی میں پہلی بار اسناد میں اردوکتابت کے بجائے اردو کمپوزنگ فونٹ…
کراچی: شعبہ ابلاغ عامہ جامعہ کراچی کے زیر اہتمام دوروزہ بین الاقوامی کانفرنس میں وائس چانسلرخالدعراقی کاکہناتھاکہ معاشرے کی ترقی اورمثبت خیالات کی ترویج میں میڈیا اہم کردار اداکرسکتاہے۔ شعبہ…
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کاکہناہےکہ رحمت اللعالمین ﷺ اسکالر شپس کے پیچھے بہترین حکمت پوشیدہ ہے، اس کا مقصد قوم کی تعمیر ہے اسکالرشپ کمپلینٹ پورٹل کااجراءوزیراعظم عمران خان…
اسلا م آباد: دورہ پاکستان کے موقع پر مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس نے این سی او سی کا دورہ بھی کیا۔ دورے کے ارکان سے ملاقاتیں کیں انہیں کورونا…
ویب ڈیسک : مائیکروسافٹ کے بانی بِل گیٹس پہلی بارایک روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے ۔ انہوں نےپاکستان آمد پروزیر اعظم عمران خان اور صدر مملکت عارف علوی سےملاقات کی…
اسلام آباد: بانی مائیکرو سافٹ بِل گیٹس کی پاکستان آمدپر پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بِل گیٹس ایک روزہ دورے پراسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ بل گیٹس صدر…
فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے سی ایس ایس برائے 2021 کے تحریری امتحانات کے نتائج کااعلان کردیا۔ ایف پی ایس سی کی جاری کردی نتائج کے…
Page 82 of 1095