منگل, 26 نومبر 2024
فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے سی ایس ایس برائے 2021 کے تحریری امتحانات کے نتائج کااعلان کردیا۔ ایف پی ایس سی کی جاری کردی نتائج کے…
 وفاقی کابینہ نے پہلی کلاؤڈ پالیسی اور ذاتی ڈیٹا کی حفاظت کا بل منظور کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ڈیجیٹل دنیا سے خود کو ہم آہنگ کرنے کیلئے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی…
گلگت : بلتستان یونیورسٹی کےنئے وائس چانسلرکیلئےسینٹ نےتین نام شارٹ لسٹ کرکےحتمی منظوری کیلئےصدرپاکستان کوبھیجوادئیے شارٹ لسٹ کئےگئے ناموں میں پروفیسرڈاکٹرنعیم خان سرفہرست ہےجبکہ دوسرے نمبرپر پروفیسرڈاکٹر الیاس ظفراورتیسرے نمبرپر…
کراچی: داؤد انجینیئرنگ یونیورسٹی کےوائس چانسلر ڈاکٹر فیض اللہ عباسی کوسندھ پٹرولیم کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ کےچیف ایگزیکٹیوآفیسرمقررکرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ حکومت سندھ نے داؤد انجینیئرنگ یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر…
کراچی: پروفیسر اطہرعطاء جامعہ اردو کے وائس چانسلرکاعہدہ سنبھالنےکےلئےراضی ہوگئے۔ انہوں نے وفاقی وزارت تعلیم کی پیشکش 10 روز بعد قبول کر لی ہے۔ اس حوالے سے ڈپٹی سیکریٹری تعلیم…
کراچی: جامعہ کراچی شعبہ ابلاغ عامہ کے زیر اہتمام اور سندھ ہائرایجوکیشن کمیشن،گرین وچ یونیورسٹی اور انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے اشتراک سے منعقدہ دوروزہ بین الاقوامی میڈیا کانفرنس…
کراچی : سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے مرکزی گیٹ کےنزدیک ایک اسکول وین میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس میں اسکول کے چھوٹے بچے موجود تھے جو…
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرنے کورونا پابندیوں سےمتعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ این سی او سی کے نوٹیفکیشن کے مطابق کوروناکی 10 فیصد سے زائد شرح والے شہروں میں…
کراچی: آئی سی سی بی ایس، جامعہ کراچی کےتحت اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےبین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم(آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی…
کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے تمام گروپس کےخصوصی امتحانات کاشیڈول جاری کردیا۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین کے مطابق انٹرمیڈیٹ کے تمام گروپس…
Page 83 of 1096