جمعرات, 20 اپریل 2017 13:00
فوٹو شیئرنگ ایپ کو اب انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں
ایمز ٹی وی(مانیٹرنگ ڈیسک) اگر آپ انسٹاگرام استعمال کرتے ہیں لیکن انٹرنیٹ کی کم اسپیڈ کی وجہ سے اکثر تصاویر پوسٹ کرنے سے محروم رہتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ اس فوٹو شیئرنگ ایپ کو اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی استعمال کیا جاسکے گا۔ اس بات کا اعلان فیس بک کی سالانہ ایف ایٹ کانفرنس کے دوران کیا گیا۔ فیس بک کی زیرملکیت اس ایپ کو اب اینڈرائیڈ…
Read 1918 times
Published in سائنس و ٹیکنا لوجی
جمعرات, 20 اپریل 2017 12:13
صارفین کیلئے 2 نئے اور دلچسپ فیچر متعارف
ایمز ٹی وی (مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ نے صارفین کی آسانی کیلئے جلد2 نئے دلچسپ فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جن کے ذریعے صارفین کسی کے علم میں لائے بغیر اپنا نمبر تبدیل کرسکیں گے، جبکہ پہلی بار لائیو لوکیشن کا فیچر بھی شامل کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ اپنے ونڈوز فون صارفین کیلئے 2 نئے اور دلچسپ فیچر متعارف کرا رہا ہے،…
Read 1942 times
Published in سائنس و ٹیکنا لوجی
منگل, 18 اپریل 2017 16:44
مریخ کی ہوا میں دھات کا دریافت
ایمز(ٹی وی مانیٹرنگ ڈیسک )یہ دریافت ’ناسا‘ کے خلائی کھوجی ’’میون‘‘ (MAVEN) نے کی ہے جو 2014 سے مریخ کے گرد مدار میں چکر کاٹ رہا ہے اور اپنے مخصوص آلات کی مدد سے اس کی فضا میں موجود مختلف عناصر اور مرکبات کا باریک بینی سے جائزہ لے رہا ہے۔ اس مقصد کےلیے ’’میون‘‘ پر ایک طاقتور اور حساس طیف نگار (اسپیکٹرو میٹر) نصب ہے جو مریخ کی…
Read 2060 times
Published in سائنس و ٹیکنا لوجی
جمعرات, 06 اپریل 2017 16:15
صوبے بھر میں گیسٹرو اور ڈآئیریا کی وبا
ایمز ٹی وی ( صحت ) ملتان میں ڈائیریا اور گیسٹرکی وبا پھیل گئی ہے۔ڈائیریا اورگیسٹرو کی وبا کے باعث پندرہ دنوں میں 315 مریض سرکاری اسپتال منتقل ہوگئے ہیں۔15 روز میں سو سے زائد افراداس کاشکارہو گئے ہیں ۔سرکاری اسپتالوں کے علاوہ پرائیوٹ اسپتالوں میں بھی مریض آرہے ہیں۔ ڈاکٹرزنے مشورہ دیاہے کہ شہری پانی ابال کرپیئے اورباہر کی چیز کم کھائیں۔ڈاکٹرزنے شہریوں کوگرمی سے بچنے کامشورہ بھی…
Read 1955 times
Published in سائنس و ٹیکنا لوجی
جمعرات, 06 اپریل 2017 12:18
دو کیمرے ناکافی ہونے پر4 کیمروں والا اسمارٹ فون متعارف
ایمز ٹی وی(مانیٹرنگ ڈیسک) وہ دور یاد ہے جب موبائل فون میں ایک کیمرہ ہونا ہی جدید ترین ٹیکنالوجی سمجھا جاتا ہے، موجودہ عہد میں بیشتر اسمارٹ فونز میں ایک آگے اور ایک پیچھے یعنی دو کیمرے ہوتے ہیں جبکہ ڈوئل رئیر کیمروں والی ڈیوائسز کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے اور اس طرح یہ تین کیمرے بن جاتے ہیں۔ مگر لگتا ہے یہ بھی ناکافی ہیں کم از…
Read 1844 times
Published in سائنس و ٹیکنا لوجی