جمعہ, 22 نومبر 2024
مانچسٹر: کرونا وائرس کی وبا 5G ٹیکنالوجی سے پھیلی ہے، اس سازشی تھیوری پر یقین کرنے والوں نے برٹش ٹیلی کام کے انجینئرز پر بھی حملے شروع کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فائیو جی ٹیکنالوجی سے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے تصور نے برطانوی ٹیلی کام انجینئرز کو بھی مشکل میں ڈال دیا ہے، اب تک 39 انجینئرز پر حملے کیے جا چکے ہیں۔ برٹش ٹیلی کام کے چیف…
اتوار, 12 اپریل 2020 14:51

کرونا وائرس کیسے پھیلتا ہے؟

فن لینڈ: ٹیکنالوجی ماہرین وائرس سے لوگوں کے متاثر ہونے کے عمل کا زیادہ سے زیادہ تجزیہ کر رہے ہیں، اس سلسلے میں خوف ناک انکشافات سامنے آنے لگے ہیں، جن سے سماجی فاصلے کا ما قبل حساب کتاب بے کار نظر آنے لگا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس سلسلے میں فن لینڈ کی آلٹو یونی ورسٹی کے ماہرین نے ایک ڈیجیٹل سیمولیشن کے ذریعے دکھایا ہے کہ…
موبائل فون صارفین عام طور پر سمجھتے ہیں کہ ان کا واٹس ایپ ڈیٹا محفوظ ہے یا اسے چوری نہیں کیا جاسکتا، اس حوالے سے ایف آئی نے بتایا ہے کہ ڈیٹا کی چوری مشکل کام نہیں تاہم اس کیلئے کچھ اہم اقدام کرنا ہوں گے۔ ایف آئی اے حکام نے عوام کیلئے خصوصی آگاہی میسج شیئر کیا ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ایف…
لندن: برطانوی ماہرین نے ایسا آلہ تیار کرلیا جس کی مدد سے کرونا کے مریض کو آئی سی یو میں داخل کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی کالج لندن (یو سی ایل) کے ماہرین نے مرسڈیز فارمولا ون ریسنگ ٹیم کے مشترکہ تعاون سے ایک ایسا آلہ تیار کیا جو مریض کو سانس لینے میں مدد فراہم کرے گا۔ ماہرین کے مطابق اس آلے…
کرونا وائرس کی جان لیوا وبا سے متعلق سوشل میڈیا پر غلط معلومات اور افواہیں زیر گردش ہیں وہیں مشہور سوشل میڈیا پلیٹ فارم اسنیپ چیٹ نے ایسا فلٹر متعارف کرایا ہے جو افواہ اور حقیقت سے متعلق آگاہ کرے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسنیپ چیٹ استعمال کرنے والے صارفین زیادہ تر فلٹر کا استعمال کرتے ہیں اسی لیے اسنیپ چیٹ نے ایسا فلٹر…
Page 2 of 10