پیر, 02 مارچ 2020 12:27
نوکیا کا ہلکا ترین فون نئے انداز کے ساتھ واپسی کے لیے تیار
فن لینڈ: موبائل کی دنیا میں راج کرنے والی کمپنی نوکیا نے اپنے پرانے ماڈل کو اپ ڈیٹ کر کے ایک بار پھر متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ ٹیکنالوجی کی ویب سائٹ پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق نوکیا نے مقبول ترین موبائل 5130 ایکسپریس میوزک کو اپ گریڈ کر کے دوبارہ مارکیٹ میں متعارف کرانے کا فیصلہ کیا۔ اب تک سامنے آنے والی غیر مصدقہ اطلاعات کے…
Read 1796 times
Published in سائنس و ٹیکنا لوجی
منگل, 17 دسمبر 2019 12:59
پانی اور کوئلے سے بجلی کی پیداوارمیں اضافہ ، حکومت کا توانائی کے متبادل ذرائع پرتیزی سے کام
کراچی: توانائی کے متبادل ذرائع پر انحصار بڑھنے لگا، دس ماہ میں پانی اور کوئلے سے بجلی کی پیداوار میں اضافہ جبکہ فرنس آئل سے پیداوار 58 فیصد گھٹ گئی۔ نیپرا کے جاری اعداد و شمار کے مطابق جنوری سے اکتوبر 2019 کے دوران بجلی کی پیداوار ی لاگت میں 4 اعشاریہ 9 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، تفصیلات کے مطابق دس ماہ میں پانی سے بجلی کی پیداوار 23…
Read 1374 times
Published in سائنس و ٹیکنا لوجی
منگل, 17 دسمبر 2019 12:52
مسلم بچوں کے لیے موبائل ایپ متعارف، ایپ کوبچوں کا دوست قراردیا گیا ہے
اسمارٹ فون پر کارٹون یا دیگر چیزیں دیکھنے والے بچوں کے لیے موبائل ایپ متعارف کرادی گئی جو بالکل فری ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہے۔ موبائل ایپلیکشن بنانے کا خیال چار مسلمان سافٹ ویئر انجینئرز کو آیا جنہوں نے رات دن محنت کر کے ایسی ایپلیکشن تیار کی جسے نہ صرف بچے بلکہ نوجوان اور بزرگ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ ایپ کو بچوں کا دوست قرار دیا گیا جبکہ اس…
Read 1537 times
Published in سائنس و ٹیکنا لوجی
منگل, 17 دسمبر 2019 12:39
عوام ہوجائیں تیار: اب پاکستان میں بھی بجلی سے چلنے والی گاڑیاں چلیں گی
بجلی کی مدد سے چلنے والی گاڑیوں کی وجہ سے پاکستان کی آٹو موبائیل صنعت بھی ترقی کی طرف گامزن ہو گی –حکومت پاکستان کی جانب سے بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کی منظوری کے بعد نہ صرف روزگار کے مواقعے بڑھیں گے بلکہ حکومتی پالیسی برقی گاڑیاں بنانے والوں کو سہولیات بھی فراہم کرے گی۔ جس میں ٹیکسوں کی مد میں 43 فیصد سے 11.25 فیصد تک کی کمی…
Read 1568 times
Published in سائنس و ٹیکنا لوجی
پیر, 28 اکتوبر 2019 17:31
نئی ٹیب خبروں اور پوسٹس کے لیے مخصوص ہے
کیلفورنیا: فیس بک نے امریکا میں ایک نئی ٹیب متعارف کرائی ہے جو آپ کی ہدایت کے تحت خبریں دکھاتی ہے اور اسے براہِ راست موبائل ایپ میں دیکھا جاسکتا ہے۔ چند روز قبل کچھ منتخب امریکی صارفین کی فیس بک ایپ پر ایک ٹیب نمایاں ہے جو ظاہر ہے تجرباتی یا آزمائشی طور پر جاری کیا گیا ہے۔ اس تناظر میں آپ فیس بک کی بعض پوسٹس کی ترجیحات…
Read 1766 times
Published in سائنس و ٹیکنا لوجی