جمعہ, 07 دسمبر 2018 14:51
مرنے کے بعد بھی انسان کا دماغ کام کرتا ہے ،طبی ماہرین۔
ماہرین کا دعوی ہے کے مرنے کے بعد بھی انسان کا دماغ کام کرتا ہے طبی ماہرین اور محققین نے مختلف تحقیقات کر کے نتائج اخذ کرنے کی کوشش بھی کی اسی طرح یورپ اور امریکا کے سائنسی ماہرین نے ایک اور مطالعاتی تجزیہ کیانیویارک بروک یونیورسٹی کی پروفیسر ڈاکٹر پارینہ کا کہنا ہے کہ ا±ن کی ٹیم نے تحقیق کے دوران عارضہ قلب میں مبتلا افراد کو بہتر…
Read 2088 times
Published in سائنس و ٹیکنا لوجی
بدھ, 24 اکتوبر 2018 16:10
فیس بک میسنجر ایپ کو ری ڈیزائن کیاجارہاہے
ٹیکنالوجی ویب سائٹ میش ایبل کی رپورٹ کے مطابق فیس بک کمپنی کی جانب سے میسنجر ایپ میں ٹیبز (Tabs) کو کم کرکے اسے آسان بنانے کی کوشش جاری ہے تاکہ صارفین کو اس کے استعمال میں دشواری کم ہو۔ رپورٹ کے مطابق کمپنی میسنجر ایپ کو ری ڈیزائن کر رہی ہے اور اس میں اب 9 کے بجائے 3 ٹیبز مہیا کیے جائیں گے۔ دوسری جانب چیٹ باکس…
Read 2250 times
Published in سائنس و ٹیکنا لوجی
جمعرات, 19 اپریل 2018 11:29
جامعہ کراچی کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی سراپااحتجاج
ایمزٹی وی(تعلیم/کراچی)اساتذہ ، طلبہ اور ملازمین پر مشتمل جامعہ کراچی کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے کہا ہے کہ داخلوں سے متعلق حکومتی گائیڈ لائن اکیڈمک کونسل کی توہین ہے، حکومت نے بل کے زریعے تمام جامعات کی خودمختاری ختم کردی ہے۔ اسٹاف کلب جامعہ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پروفیسر علی القدر ، ڈاکٹر ریاض اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ بل جامعہ…
Read 1931 times
Published in سائنس و ٹیکنا لوجی
جمعرات, 10 اگست 2017 17:02
ایل این جی سے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ بنا ہی لیا
ایمز ٹی وی (ٹیکنا لوجی )منصوبے کے تحت 450، 450 میگاواٹ کے دو پاور پلانٹس بن قاسم پر نصب کیے جائیں گے۔ کے الیکٹرک نے ایل این جی سے 900 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ بنا لیا، پراجیکٹ کو حتمی شکل نیپرا سے ٹیرف کی منظوری کے بعد دی جائے گی۔ کے الیکٹرک انتظامیہ نے بجلی کی پیداوار میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے، ابتدائی معلومات کے مطابق"…
Read 1996 times
Published in سائنس و ٹیکنا لوجی
جمعرات, 20 اپریل 2017 14:01
مارک زکر برگ کا اسمارٹ فونز ختم کرنے کا فیصلہ
ایمز ٹی وی(مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک اپنے مخالفین کو ہر طریقے سے کچل دینے کی عادی ہے اور ماضی میں موبائل فون نمبرز ختم کرنے کا ارادہ بھی ظاہر کرچکی ہے۔ اور اس سماجی رابطے کی ویب سائٹ کا نیا ہدف کوئی اور نہیں اسمارٹ فونز ہیں۔ جی ہاں فیس بک نے گزشتہ شب اپنے دس سالہ ماسٹر پلان کا ذکر کیا جس کے تحت وہ اپنی سائٹ کو…
Read 1802 times
Published in سائنس و ٹیکنا لوجی