جمعہ, 11 اکتوبر 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45
ایمزٹی وی(ٹیکنالوجی)جرمنی کے ماہرین کے مطابق انہوں نے تھری ڈی پرنٹنگ کے ذریعے 3 لینس کو بناکر اور جوڑ کر ایک ’’پن ہیڈ‘‘ کیمرہ بنایا ہے جو نمک کے ایک ذرے جتنا ہوگا اور اس سے سرجری، جاسوسی، روبوٹکس اور کیمرہ صنعت میں انقلاب پیدا کرسکتا ہے۔ اس سے بننے والا چھوٹا کیمرہ سرنج کی سوئی میں سماسکتا ہے اور اسے کسی آپٹیکل تار ( فائبر) کے کنارے پر بھی…
ایمز ٹی وی (سائنس ) آج کل لوگ گھر پر ہی بہترین کھانے بنا کر لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ مزیدار کھانے بنانے کے لیے نت نئی جدید مشینیں بھی سامنے آرہی ہیں اور اب ایسی ہی ایک میشن سام سنگ نے تیار کی ہے جو اسمارٹ اوون ہے جسے آپ اپنے اسمارٹ فون سے بھی کنٹرول کرسکتے ہیں۔ سام سنگ کا پیش کردہ یہ…
ایمز ٹی وی ( سائنس ) ڈرون ٹیکنالوجی نے کسانوں کی مشکل بھی آسان کردی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق ڈرون ٹیکنالونی کو جنگوں میں استعمال کرنے کے بعد اب اسے انسانوں کی مدد کیلئے بھی استعمال کیا جانے لگا ہے ۔ چین میں ڈرونزکوچاول کی فصلوں کوسپرے کرنے کےلئے استعمال کیاجانے لگا۔۔ کسانوں کیلئے صرف چندمنٹوں میں ڈرون کی مددسے سیکڑوں ایکڑفصل پراسپرے کرنااب آسان ہوگیا ہے
ایمزٹی وی(ٹیکنالوجی) تیز ٹائپنگ سے لکھنے کی مہارت متاثر ہوتی ہے۔ذرائع کے مطابق اکثر افراد کمپیوٹر کے سامنے بیٹھ کر کی بورڈ کے ذریعے تیز سے تیز تر ٹائپ کرنے کی کوشش کرتے ہیں، لیکن یہ عادت آپ کی لکھائی کے معیار کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔ کینیڈا کی یونیورسٹی آف واٹرلو میں ٹائپنگ اسپیڈ اور لکھنے کی مہارت کے درمیان تعلق کو جاننے کے لیے مطالعہ کیا گیا۔ محققین…
ایمزٹی وی(سائنس)دنیا بھر کی کھیلوں سے اپنے صارفین کو باخبر رکھنے کیلئے مشہور زمانہ سوشل ویب سائٹ فیس بک نے ”فیس بک اسپورٹس اسٹیڈیم“ کے نام سے نیا فیچر لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فیس بک کا کہنا ہے کہ اس فیچر کے ذریعے ناصرف دنیا بھر میں جاری کھیلوں کی اپ ڈیٹس دی جائیں گی بلکہ مختلف کھیلوں کے مداحوں کی جانب سے مقبول پوسٹس اور ماہرین کی…
Page 9 of 10