پنجاب: محکمہ اسکول ایجوکیشن اعلان کے باوجود موسم سرما کی چھٹیوں کانوٹیفکیشن جاری نہ کرسکا۔
محکمہ نے 20 دسمبر سے چھٹیوں کا اعلان کر رکھا ہے۔
وزیر تعلیم نے چھٹیوں کے اعلان پر نظر ثانی کی تجویز دی تھی کہ سردی کا موسم آگے چلا گیا ہے، اس لئے تعطیلات شیڈول میں موسم کے اعتبار سے تبدیلی ہونی چاہیے۔